Meer Enterprises

  • Home
  • Meer Enterprises
Call Directions Contact the business

Meer Enterprises Meer Enterprise's
🌟 Sales & Rentals 🌟
Gulshan Johar, Scheme 33, Scheme 45. Your dream home awaits!
📞 Contact: [0343-2803635]

29/08/2026

🚨 WE ARE HIRING! 🚨

Are you talented, energetic, active, and ready to grow your career? Join our growing team at Neon Marketings! 💼

We are looking for:
🔹 Smart Business Development Executives
🔹 Team Leading Skills
🔹 Excellent Communication Skills
🔹 Punctual & Client-Focused Individuals
🔹 Active & Motivated Team Players

📞 Contact Now: 03194976698
📧 Email: [email protected]

✨ Bring your talent, energy & ideas and become part of our growing team!

12/08/2026

A New Vision. A New Beginning. ✨
Sir Asad Mohammad Khan — Founder, Neon Marketings, proudly presents the PRE-LAUNCH of Signature 41. A new name, a new vision, and a new chapter in real estate. Stay Tuned! 🚀

27/06/2026

Mamu ki jaan 😍

26/04/2026
19/03/2026

‎➖🌹 *نماز عید ٹائمنگ*🌹➖
‎ *UC1,UC2,UC6*
*گلزار ہجری ٹاؤن* حمیدہ مسجد : *06:55*
میمن مسجد میمن نگر 15 اے : *06:55*

جامع مسجد فہد اسکوائر : *07:00*
فیضان شریعت مسجد : *07:00*

جامع ہالار میمن مسجد ہالاری میمن سوسائٹی : *07:15*
جامع مسجد بلال لیاری سوسائٹی سے متصل گراؤنڈ:*07:15*
جامع مسجد فیضان احمد سعید کاظمی کنیز فاطمہ بلاک 4 سے متصل گراؤنڈ *07:15*
فیضان اولیاء مسجد کاونٹی گارڈن : *07:15*
جامع مسجد عشق رسول سارہ اپارٹمنٹ : *07:15*
جامعہ مسجد زبیدہ جمالی پل :*07:15*
جامع مسجد فیضان سیلانی لوجسٹک حب سپر ہائی وے : *07:15*

جامع مسجد کرم الہی روفی : *07:30*
جامع مسجد اویس قرنی گوالیار سوسائٹی سے متصل پارک: *07:30*
نور مصطفیٰ مسجد الفاء ٹاور : *07:30*
فیضان حرمین مسجد : *07:30*
جامع مسجد طارق کوکن مسلم سوسائٹی : *07:30*
صدیق اکبر مسجد میٹروول : *07:30*
ابو العلائی مسجد ریلوے سوسائٹی : *07:30*
غوث اعظم مسجد کوئٹہ ٹاٶن : *07:30*

بلال مسجد سارہ ایونیو : *07:45*
کنٹری اپارٹمنٹ والے روڈ پر : *07:45*
جامع مسجد سانیہ کارنر *07:45*
میلادمصطفیٰ مسجد رابعہ فلاور : *07:45*
عثمانیہ مسجد عبّاس ٹاؤن : *07:45*
انوار مدینہ مسجد : *07:45*
جامع مسجد سلیم ذکی سائمہ ولاز : *07:45*
جامع مسجد صدیق اکبر کراچی بار 2 : *07:45*
ام کلثوم مسجد روفی گرین لینڈ : *07:45*

میمن مسجد 13 اے : *08:00*
جامع مسجد و مدرسہ الرحمت پیلی بھیت سوسائٹی : *08:00*

خدیجہ مسجد لیاری سوسائٹی بلاک -1 : *08:15*

نورانی مسجد بکھر گوٹھ : *08:30*
فیضان غوث الاعظم مسجد پوسٹ آفس سوسائٹی: *08:30*

28/10/2025

📌 پراپرٹی ڈیلرز کی حقیقت

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ پراپرٹی ڈیلرز آسانی سے پیسہ کما لیتے ہیں…
مگر اصل حقیقت کچھ اور ہے!

🔹 دن کا آغاز کلائنٹس کے فون کالز اور میسجز سے ہوتا ہے۔
🔹 بغیر کسی فیس کے، خریدار کو کئی گھروں اور پلاٹس کا وزٹ کروایا جاتا ہے۔
🔹 خریدار مطمئن نہ ہو تو وزٹس بار بار دہرانے پڑتے ہیں۔

لیکن یہ تو صرف شروعات ہے…

پھر شروع ہوتا ہے اصل سفر:
✅ میٹنگز
✅ مذاکرات
✅ ڈاکیومنٹیشن
✅ بینکنگ پراسیس
✅ دفاتر کے چکر

یہ سب مہینوں جاری رہتا ہے… اور ڈیلر بغیر فیس یا اخراجات کے صرف کلائنٹ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔

آخرکار جب کروڑوں کی پراپرٹی ٹرانسفر ہوتی ہے، تب ڈیلر کو بمشکل 1 سے 2 لاکھ کمیشن ملتا ہے۔
یہ وہ رقم ہے جو دراصل کئی مہینوں کی محنت، صبر اور اخراجات کا چھوٹا سا حصہ ہے۔

سوچیں ذرا…
کیا کوئی ڈاکٹر، وکیل یا انجینئر بغیر فیس کے اتنے دن کام کرتا ہے؟
پراپرٹی ڈیلر ہی وہ پروفیشنل ہے جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خاموشی سے محنت کرتا ہے اور کچھ نا سمجھ لوگ ان کی محنت کو ضائع کرکے کسی اور کے ساتھ ڈیل کرلیتے ہیں جو کہ سراسر غلط اور زیادتی ہے اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔
✨ اگلی بار جب کسی پراپرٹی ڈیلر سے ملیں، یاد رکھیں:
وہ صرف ڈیلر نہیں، بلکہ رہنما، مشیر اور اعتماد کا ساتھی ہےجس کی آپ کو قدر کرنی چاہئے نا کہ اس کا حق کسی اور کو دینا چاہیے۔

Address


Telephone

+923432803635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meer Enterprises:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed realtor/realty service?

Share