Dream Housing Society AlKabir Developers Fraud

Directions

Dream Housing Society AlKabir Developers Fraud Effected people of Dream Housing Society and AL Kabir Developers Raiwind Road Lahore .

Our purpose is not to defame Dream Housing Society and Al Kabir Developers but to tell the reality of this real estate companies , Land Mafias , Fraud Dealers to peopl

15/09/2026

IRFAN ASIF G M SALES HEAD DREAM HOUSING AND ALKABIR DEVELOPERS DREAM HOUSING SOCIETY

ALKABIR DEVELOPERS ALKABIR DOWNTOWN ALKABIR KINGSTOWN

#

AL KABIR  IS ALSO LIKE DREAM HOUSING SOCIETY
15/09/2026

AL KABIR IS ALSO LIKE DREAM HOUSING SOCIETY

Dream Housing Society and AlKabir Society
15/09/2026

Dream Housing Society and AlKabir Society

میرا اکاؤنٹ اب بند ہونے کے قریب ہے...اگر آپ یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو صرف ایک کمنٹ کر دیں۔
14/09/2026

میرا اکاؤنٹ اب بند ہونے کے قریب ہے...
اگر آپ یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو صرف ایک کمنٹ کر دیں۔

14/09/2026

FRAUD IRFAN ASIF G M SALES ALKABIR AND DREAM HOUSING SOCIETY RAIWIND ROAD LAHORE 1980 TREND
DREAM HOUSING SOCIETY

ALKABIR DEVELOPERS ALKABIR DOWNTOWN ALKABIR KINGSTOWN

#

DEALERS
14/09/2026

DEALERS

      Raiwind Road Lahoreحرام کے اربوں روپے کا مالک لاہور کا وہ شخص جسکے متاثرین نے اسکا جنازہ روک لیا تھا اور بعد ازاں ...
14/09/2026

Raiwind Road Lahore

حرام کے اربوں روپے کا مالک لاہور کا وہ شخص جسکے متاثرین نے اسکا جنازہ روک لیا تھا اور بعد ازاں اپنے پیسے لینے اسکی قبر پر پہنچ جاتے تھے ۔۔۔۔۔ڈاکٹر امجد سابق آئی جی پنجاب سردار محمد چوہدری کا داماد تھا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس پر دولت کی بارش کی اور یہ اس بارش میں نہاتا کیچڑ میں جا گرا‘ اس نے سب سے پہلے ایڈن ہاؤسنگ سکیم کے 13 ہزار ممبرز کے دس ارب روپے ہڑپ کیے ۔اور پھر اس نے ای او بی آئی کے پنشنر کی بڑی رقوم بھی اڑا لیں ۔ متاثرین نے احتجاج کرنا شروع کر دیا تو ان دنوں افتخار محمد چودھری چیف جسٹس تھے‘ سو موٹو لیا گیا‘ عدالت میں پیشیاں شروع ہوئیں‘ لاہور کے ایک وکیل کےذریعے چیف جسٹس اور ملزم کے درمیان رابطہ ہوا اور یہ رابطہ بہت جلد رشتے داری میں بدل گیا‘۔۔ ڈاکٹر امجد کے صاحبزادے مرتضیٰ امجد اور افتخار محمد چودھری کی صاحبزادی افرا افتخارکی شادی ہو گئی۔ اور یوں ایڈن ہاؤسنگ سکیم اور ای او بی آئی کے کیسز کھوہ کھاتے چلے گئے۔‘ دور بدلا‘ نیب کے مقدمے شروع ہوئے تو پورا خاندان ملک سے بھاگ گیا‘ نیب نے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے‘ ایف آئی اے نے 26 ستمبر 2018ء کو مرتضیٰ امجد کو دوبئی سے گرفتار کر لیا‘ افتخار محمد چودھری نےکوشش کی لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج نے ریڈ وارنٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا۔۔ اور یہ لوگ خاندان سمیت کینیڈا شفٹ ہو گئے‘ کیسز چلتے رہے اور افتخار محمد چودھری کا اثرورسوخ ڈاکٹر امجد کو بچاتا رہا‘ فراڈ کی رقم 25 ارب روپے تک پہنچ گئی‘ یہ اس دوران پلی بارگین کے لیے بھی راضی ہو گیا لیکن یہ تین ارب روپے دے کر 25 ارب روپے معاف کرانا چاہتا تھا‘ نیب نہیں مانا‘ یہ اس دوران کسی پراسرار بیماری کا شکار ہو گیا‘ پاکستان آیا‘ علاج شروع ہوا لیکن طبیعت بگڑتی رہی یہاں تک کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز‘ ادویات اور افتخار محمد چودھری کا اثرورسوخ بھی کام نہ آیا اور ڈاکٹر امجد 23 اگست 2021ء کو لاہور میں انتقال کر گیا‘ لواحقین نے اسے خاموشی کے ساتھ دفن کرنے کی کوشش کی لیکن متاثرین کو خبر ہو گئی اور یہ پلے کارڈز اور پوسٹرز لے کر پہلے اس کے گھر اور پھر جنازے پر پہنچ گئے ،اور ’’ہماری رقم واپس کرو‘‘ کے نعرے لگانے لگے‘ پولیس بلائی گئی‘پولیس جنازے اور احتجاجیوں کے درمیان کھڑی ہو گئی‘ پولیس کی مدد سے جنازہ اٹھایا گیا اور پولیس ہی کی نگرانی میں ڈاکٹر امجد کو دفن کیا گیا‘ متاثرین بعد میں بھی اس کی قبر پر آتے رہے جس کی وجہ سے خاندان نے وہاں گارڈز کھڑے کر دیے ۔۔یہ انتہا درجے کا عبرت ناک واقعہ ہے لیکن آپ اس سے بھی بڑی عبرت ملاحظہ کیجئے‘ ڈاکٹر امجد نے جس خاندان اور جن بچوں کے لیے 25 ارب روپے کا فراڈ کیا تھا‘ وہ جنازے کے وقت کینیڈا میں بیٹھے تھے اور ان میں سے کوئی شخص اسے مٹی کے حوالے کرنے کے لیے پاکستان نہیں آیا تھا۔۔۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے ۔
یہ عبرت کی جاء ہے تماشا نہیں ہے ۔۔۔

13/09/2026

PLEASE RETURN OUR FUNDS OR GIVE US PLOTS AL KABIR DEVELOPERS AND DREAM HOUSING SOCIETY RAIWIND ROAD LAHORE DREAM HOUSING SOCIETY

ALKABIR DEVELOPERS ALKABIR DOWNTOWN ALKABIR KINGSTOWN

#

Address

Raiwind Road, Lahore, Punjab
Raiwind
55150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Housing Society AlKabir Developers Fraud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category