24/10/2025
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
﴿1﴾ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ ۖ
ترجمہ : ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
﴿2﴾ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ
ترجمہ : اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
﴿3﴾ لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ
ترجمہ : شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
﴿4﴾ تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍۛ ۙ
ترجمہ : اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
﴿5﴾ سَلٰمٌ هِىَۛ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ
ترجمہ : یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
جمعہ مبارک🕌