16/10/2026
ملک منیر کے ہمراہ بنوں ڈومیل سے تعلق رکھنے والی معزز کاروباری شخصیات جناب حیات اللہ صاحب (کار بزنس) اور جناب نجات اللہ صاحب (گولڈ بزنس) نے آج KB Heights کا خصوصی دورہ کیا۔
مہمانوں نے منصوبے کی جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا بغور جائزہ لیا اور KB Heights کے جدید طرز کے اپارٹمنٹس اور بہترین لوکیشن سے بے حد متاثر ہوئے۔ انہوں نے تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کو بھی سراہا۔
آپ بھی آج ہی KB Heights کا دورہ کریں اور اپنے خوابوں کے اپارٹمنٹ کی بکنگ کروائیں۔
📞 بکنگ و معلومات: 0332-77 77 688
🌐 ویب سائٹ: www.kbheights.com
📍 سائٹ آفس: KB Heights، کینال روڈ، دانش آباد، یونیورسٹی ٹاؤن، پشاور