25/09/2026
زندگی ا اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں!
دم ہوا کی موج ہے، رم کے سوا کچھ بھی نہیں!
کلامِ اقبال میں زندگی کی حقیقت کا کیا ہی خوبصورت نقشہ کھینچا گیا ہے۔
اللہ ہمیں زندگی کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین
Chahen