AH tv Pakistan

Call Directions Contact the business

AH tv Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AH tv Pakistan, Property management company, Chowk Khumara Wala Multan, Multan.

Welcome to AH Property Advisor 🏡

AH Property Advisor
ایک پروفیشنل یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو ملتان اور اس کے اردگرد بہترین پراپرٹی ڈیلز، گھر، پلاٹس اور کمرشل پراپرٹیز کی مکمل اور سچی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

04/09/2026

The Real Issue of Three Talaq | Siddique Raza vs Mufti Tariq Masood

02/09/2026

عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی خان نے حکومت کے خلاف دوسری توہین عدالت درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی!

توہین عدالت کی درخواست عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نا کرانے پر دائر کی گئی ہے

01/09/2026

عمران خانناور بشری بی بی کا قید تنہائی کیس قابل سماعت قرار
عمران خان کو فیملی سے ملاقات اور بچوں سے ٹیلی فونک کرانے کا حکم
جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو اخبار ، کتابیں دینے کا حکم
قانون کے مطابق عمران خان کو ٹی وی کی سہولت فراہم کرانے کا حکم
جیل حکام کو بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات کی ہدایت
جیل قوانین کے مطابق عمران خان کی فیملی سے ملاقات کروائی جائے، فیصلہ
عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کروائی جائے، فیصلہ
عمران خان کی آڈیو ریکارڈ کرکے اس کا غلط استعمال ہو تو یہ سہولت واپس لے لی جائے، فیصلہ

🚨 تلاشِ گمشدہ 🚨نام: منیرہ بی بیعمر: 70 سالمنیرہ بی بی کراچی، گلشنِ حبیب سے دو دن قبل گھر سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطاب...
31/08/2026

🚨 تلاشِ گمشدہ 🚨

نام: منیرہ بی بی
عمر: 70 سال

منیرہ بی بی کراچی، گلشنِ حبیب سے دو دن قبل گھر سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق انہیں بہو نے گھر سے نکال دیا تھا۔

جس کسی کو منیرہ بی بی کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، براہِ کرم ان کے لواحقین سے فوری رابطہ کریں۔

📅 تاریخ: 31-08-2026

📞 رابطہ نمبر:
0308-2111219
0304-7628480

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ منیرہ بی بی کے اہلِ خانہ تک ان کی خیریت کی اطلاع پہنچ سکے۔

30/08/2026

🔥 رمیض راجہ نے عمران خان کے بارے میں کیا کہا؟

کمنٹری کے دوران سابق پاکستانی کرکٹر رمیض راجہ نے عمران خان کی شخصیت، کرکٹ سے ان کی غیر معمولی محبت اور مخالف کھلاڑیوں کو پڑھنے کی صلاحیت کے حوالے سے دلچسپ واقعہ سنایا۔

رمیض راجہ نے کہا کہ ہم عمران خان کی شخصیت سے بے حد متاثر بھی تھے اور ڈرتے بھی تھے، کیونکہ وہ فضول باتیں بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔ لیکن کرکٹ کے معاملے میں وہ ایک دس سالہ بچے کی طرح جنونی تھے، جو ہر وقت کرکٹ ہی کی باتیں کرتا رہتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جب ہم بطور اوپنر بیٹنگ کے لیے میدان میں جا رہے ہوتے تو عمران خان، ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کے باوجود، پہلے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے تھے۔ وہ ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک اور مخالف ٹیم سے نمٹنے کے طریقے سمجھاتے رہتے تھے۔

رمیض راجہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین روزہ میچ کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سر رچرڈ ہیڈلی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور وہ خود اوپننگ کر رہے تھے۔ عمران خان انہیں ایک طرف لے گئے اور کہا:

"تمہیں معلوم ہے ہیڈلی کو اپنے اوور میں باؤنڈری کھانا بالکل پسند نہیں اور وہ زیادہ باؤنسر بھی نہیں پھینکتا۔ اگر وہ تمہیں باؤنسر کرائے تو تم فوراً پل شاٹ مارنا، وہ دوبارہ تمہیں باؤنسر کرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔"

رمیض راجہ کے مطابق انہوں نے اس میچ میں 70 سے زائد رنز بنائے۔ ہیڈلی نے انہیں ایک باؤنسر کرایا، جس پر انہوں نے چوکا جڑ دیا، اور اس کے بعد ہیڈلی نے پورے میچ میں انہیں کوئی شارٹ پچ گیند نہیں کرائی۔

رمیض راجہ نے کہا کہ حریف کھلاڑی کو پڑھنے اور کھلاڑی کو ایسی جرات مندانہ سوچ دینے کا نام عمران خان تھا۔

30/08/2026

پی سی بی کی شکایت، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسکائی اسپورٹس کو عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر شکایت کرنا قواعد کے خلاف نہیں، تاہم دستیاب آئی سی سی قوانین میں ایسی کوئی واضح شق سامنے نہیں آئی جس کے تحت پی سی بی کو اس انٹرویو کی نشریات روکنے کا اختیار حاصل ہو۔

چونکہ یہ آئی سی سی ایونٹ کے بجائے پاکستان اور انگلینڈ کی دوطرفہ ٹیسٹ سیریز ہے، اس لیے معاملہ زیادہ تر براڈکاسٹ رائٹس کے معاہدے کی شرائط سے متعلق ہو سکتا ہے۔ فی الحال یہ بھی ثابت نہیں ہوا کہ اسکائی اسپورٹس نے آئی سی سی کے کسی براڈکاسٹنگ قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

30/08/2026

🚨 سکائی اسپورٹس نے تصدیق کر دی

لارڈز ٹیسٹ: عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کی شکایت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کا انٹرویو نشر کرنے پر سکائی اسپورٹس سے شکایت کی۔

رپورٹس کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انٹرویو نشر کیے جانے کی صورت میں کھانے کے وقفے کے بعد پاکستانی ٹیم کو میدان میں واپس نہ بھیجنے کی مبینہ دھمکی بھی دی گئی تھی۔

سکائی اسپورٹس کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نکی فلیچر نے تصدیق کی کہ وہ پی سی بی کی شکایت سے آگاہ ہیں، تاہم انہوں نے انٹرویو پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

📌

28/08/2026

جب ہم اپنے والد سے بات کرتے ہیں تب بھی یہ اندازہ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں ۔ کیونکہ ظاہر ہے پورے سال میں جن 20 منٹ کے لیے دو یا تین بار انہیں ہم سے بات کرنے کا موقع ملتا ہے وہ ہم سے بات کر کے بے حد خوش ہوتے ہیں۔ اور جب ہماری ان سے بات ہوتی ہے ، تو وہ پورا وقت خود ہی بولتے رہتے ہیں، وہ ہمیں زندگی کے اسباق دینا چاہتے ہیں۔ وہ یہ سننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں اور باہر کی دنیا میں سب کچھ کیسا چل رہا ہے ۔ ہمیں یہ پوچھنے کا موقع ہی نہیں ملتا کہ وہ کیسے ہیں یا کیسا محسوس کررہے ہیں ۔ وہ ایسے تمام سوالات کو رد کر دیتے ہیں اور ایک مضبوط موقف دکھاناچاہتے ہیں۔ اس لیے ہمارے لیے یہ اندازہ لگانا بہت مشکل ہے کہ وہ کس حال میں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ان سے ملنا چاہتے ہیں ۔ اور سب سے بڑھ کر ، یہی وجہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ انہیں آزادانہ (غیر جانبدار) ڈاکٹرز دیکھیں اور وہ کسی غیر جانبدار ہسپتال میں سنجیدہ علاج حاصل کر سکیں اس لیے ہمارے لیے یہ انتہائی مایوس کن ہے ۔ ہمیں واقعی کوئی علم نہیں کہ ان کی حالت کیا ہے لیکن ہماری پھوپھی نے جو بتایا ہے اس کے مطابق حالت اچھی نہیں تھی، قاسم خان

07/05/2026

2.5 Marla Double Story House For Sale Gas Electricity Meter Installed Demand Only 2.5 Lakh | AH Property Advisor

House For Sale 🏠 2.5 Marla House 2 Bedrooms Room Drawing Room Kitchen Demand only 25 Lac 💰 Hasnabad, Multan 📮

For more info📞 03005075841 03133272817

04/05/2026

السلام علیکم
ملتان میں چلتا ہوا کاروبار ڈبل سٹوری دوکان کے ساتھ براے فروخت وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں 1 مرلہ 10 گز ڈبل سٹوری دوکان چکی لگی ہوئی تمام مشینری اور دوکان سمیت صرف 70 لاکھ ڈیمانڈ نزد باغ حسین چوک پیرا غائب روڑ ملتان،
نوٹ: کسی اچھے پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو سکتی باقی پیمنٹ مالک کرنے کو تیار ہے
رابطہ: 03005075841

Address

Chowk Khumara Wala Multan
Multan
60000

Telephone

+923005075841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH tv Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AH tv Pakistan:

Shortcuts

Share

Nearby realtors & realty services