AS Builders

Directions

AS Builders Builder & Real Estate

04/10/2026
Feel Free to Contact ❣️
11/09/2026

Feel Free to Contact ❣️

29/08/2026

دوستو جب سے بینک اپشن سے اور وزیراعظم سکیم سے لوگوں کو موقع ملا ہے گھر خریدنے کا تو پراپرٹی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں ظاہر ہے ڈیمانڈ زیادہ ہو گئی ہے اس وقت کسٹمر زیادہ ہیں اور پراپرٹی سیل کرنے والے کم ہیں تو اس صورت میں پراپرٹی کی قیمت بڑھنا کوئی عجیب بات نہیں ہے جن لوگوں نے تین مہینے پہلے گھر خریدے وہ بڑے فائدے میں رہ گئے جو اج بھی گھر پرچیز کریں گے وہ بھی فائدے میں ہی رہیں گے کیونکہ بینک اپشن کی وجہ سے قیمتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں
جو لوگ چار پانچ مہینے پہلے کا مائنڈ سیٹ بنا کر گھر دیکھ رہے ہیں وہ پریشان ہیں کیونکہ چار پانچ مہینے پہلے کا ریٹ اب نہیں رہا
اس لیے میں دوستوں سے کہتا ہوں کہ جس ٹائم جو پراپرٹی اپ کو کلک کر جائے اور اپ کو سوٹیبل لگے تو وہیں رک جائیں اور اس کو خرید لیں

میں نے دیکھا ہے کہ لوگ سال دو دو سال سے پراپرٹی سرچ کر رہے ہیں ڈھونڈ رہے ہیں تو دو سال پہلے جو ریٹ تھا اسی ریٹ پہ اپ بھی ڈھونڈ رہے ہیں تو ایسا نہیں ہوتا دو سال پہلے کی پراپرٹی اس وقت کم از کم 30 40 فیصد بڑھ چکی ہے
اس لیے جب اپ پراپرٹی خریدتے ہیں اپ کو ضرورت ہے گھر کی تو کوشش کریں فورا فیصلہ کریں فورا فیصلہ ہی اپ کے مفاد میں ہے
اللہ تعالی اپ سب کو صحت تندرستی دے اور اپ کا حامی و ناصر ہو ہو

For SaleMuhammad Haseeb
08/08/2026

For Sale
Muhammad Haseeb

Feel Free to Contact
30/07/2026

Feel Free to Contact

Muhammad Haseeb
23/07/2026

Muhammad Haseeb

Plots For SaleMuhammad Haseeb
23/07/2026

Plots For Sale
Muhammad Haseeb

For Sale
18/07/2026

For Sale

Address

Mughal Graphics, Colony Chowk, Mailsi & Ahmad Gardens, Multan Road
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AS Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category