11/09/2026
جمعہ مبارک | انسانیت، محبت اور حسنِ اخلاق کا پیغام
وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا
“اور لوگوں سے اچھی بات کہو۔”
— سورۃ البقرہ 2:83
جمعہ کا بابرکت دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اچھے الفاظ، نرم رویہ، دوسروں کی مدد اور محبت بھی بہترین نیکیوں میں شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں انسانیت کی خدمت، دلوں کو جوڑنے اور اپنے اخلاق و کردار سے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
جمعہ مبارک — From Team Anngan
Anngan.com — خواب بنائے حقیقت
📞 0300-8523399