08/06/2026
یکم جولائی 2026 سے ایل ڈی اے کی حدود میں آنے والے تمام سکیموں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ پراپرٹی کی خرید وفروخت صرف اور صرف پیلرا کی جانب سے جاری کیے گیے پراپرٹی سرٹیفکیٹ پر کریں بصورت دیگر قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔