05/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی بے مثال بہادری، عزم اور قربانی ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے اور اپنے وطن کی سربلندی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Progressive Group DEFCLAREA