Mehran Property

Call Directions Contact the business

Mehran Property it is a real estate marketing company

For More info 03340300917 see more in comment
05/10/2026

For More info
03340300917 see more in comment

26/09/2026

ٹنڈوآدم( رپورٹ عبدالرشید کوثر) لنجوانی موڑ پر پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار
ٹنڈوآدم کے علاقے لنجوانی موڑ کے قریب دورانِ گشت پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس کے مطابق سٹی پولیس کی موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ لنجوانی موڑ کے مقام پر دو نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو دیکھتے ہی مبینہ طور پر فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ایک ملزم عبدالباسط ولد عاشق حسین تھیم، سکنہ تھیم اسٹریٹ شہدادپور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ میگزین، دو زندہ گولیاں اور JND گٹکے کے 10 پیکٹ برآمد ہوئے ہیں، جبکہ دوسرا ملزم افضال ولد بچل پنہور، سکنہ ٹنڈوآدم مبینہ طور پر JND گٹکے کے پانچ پیکٹ چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔
زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹر نے اسے سول اسپتال حیدرآباد ریفر کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

02/09/2026
محسن نقوی کی لندن میں صدر زرداری سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایاصدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن می...
02/09/2026

محسن نقوی کی لندن میں صدر زرداری سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی معاملاے زیر بحث آئے۔
ذرائع کے مطابق ون آن ون بات چیت تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کو اہم پیغام بھی پہنچایا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے مختلف قومی معاملات بالخصوص نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا پیغام دیا۔
صدر زرداری نے کہا کہ قومی مفاد میں تمام فریقوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا

14/08/2026

شهدادپور ۾ سهيلي کان ڪاپي وٺڻ ويندڙ 15 ورهين جي شاگردياڻي پرسرار نموني ٻن ڏينهن کان گم، وارثن پاران اغوا جو شڪ، پوليس ڪاروائي کان قاصر………

08/08/2026

Nadeem Jinnah icon tower malir cantt karachi 03340300917

Address

F B Area Karachi
Karachi

Telephone

+923340300917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehran Property:

Shortcuts

Share

Category