Capital Post

Directions Contact the business

Capital Post Trusted Real Estate Consultant | Buy • Sell • Invest | Smart Property Solutions Across Pakistan

🌍 Capital Post

📰 Breaking News | Politics | Current Affairs | International News | Business | Sports | Entertainment

Bringing you the latest updates, credible reporting, and insightful perspectives from Pakistan and around the world.

خواجہ آصف جیسے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، یہ نوکر لوگ ہیں،رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی
29/10/2026

خواجہ آصف جیسے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، یہ نوکر لوگ ہیں،رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی

پاکستان میں حلف اور آئین توڑنے والوں کو قومی پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے اور بیرئر ہٹانے والوں کو دس دس سال قید کی س...
29/10/2026

پاکستان میں حلف اور آئین توڑنے والوں کو قومی پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے اور بیرئر ہٹانے والوں کو دس دس سال قید کی سزا۔ ایسے تو نہیں دنیا میں 131 واں نمبر پایا ہے، سسٹم نے بڑی محنت کی ہے اس کیلئے۔
صحافی خالد جمیل کی ایکس پوسٹ

اب جے یو آئی کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گیاب جے یو آئی کو ریاست سے پیسے اور ٹکٹ بھی نہیں ملیں گےجے یو آئی نے لائن کر...
29/10/2026

اب جے یو آئی کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گی
اب جے یو آئی کو ریاست سے پیسے اور ٹکٹ بھی نہیں ملیں گے
جے یو آئی نے لائن کراس کی،اب انہیں جواب ملے گا
جے یو آئی کیلئے ریاست تب تک ماں ہوتی ہے جب تک یہ ریاست سے فائدہ لیں، جب انہیں ریاست سے حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دیتے ہیں،محسن نقوی

سابق مشیر ڈونلڈ ٹرمپ ساجد تارڑ کا اہم بیان
28/10/2026

سابق مشیر ڈونلڈ ٹرمپ ساجد تارڑ کا اہم بیان

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی حمایت میں تمام تائیوانی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔وزیرِ دفاع خواجہ آص...
28/10/2026

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی حمایت میں تمام تائیوانی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مطابق، صرف سرزمینِ چین سے آپریٹ کرنے والی ایئرلائنز کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت ہے۔

مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات
28/10/2026

مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات

کویت نیول فورس کے کمانڈر کی نیول ہیڈکوارٹرز میں پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقات۔
27/10/2026

کویت نیول فورس کے کمانڈر کی نیول ہیڈکوارٹرز میں پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقات۔

ڈاکٹر یاسمین راشد میری ساس سے نہیں جیت سکیں تو میرے سسر نواز شریف سے کیسے جیت جاتیں؟ نواز شریف 50 سال سے لاہور سمیت پورے...
27/10/2026

ڈاکٹر یاسمین راشد میری ساس سے نہیں جیت سکیں تو میرے سسر نواز شریف سے کیسے جیت جاتیں؟ نواز شریف 50 سال سے لاہور سمیت پورے پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں، سوچنے کی بات ہے! کیپٹن (ر) صفدر

کوئی مجرم چاہے میری جماعت سے ہی کیوں نہ ہو ، یاد رکھنا میں نہیں چھوڑوں گی، مریم نواز
27/10/2026

کوئی مجرم چاہے میری جماعت سے ہی کیوں نہ ہو ، یاد رکھنا میں نہیں چھوڑوں گی، مریم نواز

ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع، ترک انٹیلی جنس سربراہ کی ملاقاتPhotos Via AFP
26/10/2026

ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع، ترک انٹیلی جنس سربراہ کی ملاقات
Photos Via AFP

Address

Perth, WA
6107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capital Post:

Shortcuts

Share