Ridwan Sultan

Call Directions Contact the business

Ridwan Sultan 🚘Auto Expert 🍔 Food & Cooking | 🌍 Travel & Adventures | 🤖 AI Creations

🎬 Creating • Exploring • Inspiring ❤️

25/10/2026

مرسیڈیز کا ٹینک ۔۔۔
Mercedes W140 S,Class..
یہ ایسی شاہانہ اور مضبوط اور طاقتور کار ہے کہ اسے ٹینک کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے
یہ presidential کار بھی ہے اور واقعی بہت لاجواب کار ہے ۔

23/10/2026

Mercedes W115
یہ مرسیڈیز کی ایک بہت ہیوی اور اپنے زمانے کی خوبصورت اور منفرد اسٹائل کی کار تھی یہ آج بھی کچھ لوگوں نے بہت سنبھال کر رکھی ہوئی ہے اس کا بہت شاندار ہے اس کی سیٹوں میں اسپرنگ لگے ہیں جو آپکو تھکان کا احساس نہیں ہونے دیتے ۔۔

21/10/2026

Mercedes Benz W202 ....
This is First C class Car from Mercedes Benz.

20/10/2026

دنیا کی پہلی کار ۔۔۔۔۔
یہ دنیا کی پہلی کار ہے جو 1886 میں بینز نے بنائی تھی جو اب Mercedes Benz کے نام سے مشہور زمانہ کار ساز ادارہ ہے
انکی کاریں آج بھی دنیا میں اپنی پائیداری اور لگثری کی وجہ سے صف اول میں آتی ہیں ۔

19/10/2026

Mercedes Benz W140 Called Tank .
مرسیڈیز بینز کی وہ کار جسے ٹینک کہا جاتا ہے 🚘
واقعی اس کی بلڈ کوالٹی اتنی شاندار اور جاندار ہے کہ بالکل ٹینک ہی ہے اس کی لک ہی بہت Heavy ہے
مرسیڈیز کی شاہکار گاڑیوں میں یہ سر فہرست ہے ۔

18/10/2026

دنیا کی پہلی S Class مرسیڈیز W116 ...
یہ مرسیڈیز کی طرف سے پہلی S Class بنائی گئی گاڑی ہے جو لگثری میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے جسکا سفر انتہائی آرام دہ اور سیٹیں انتہائی نرم اور کشادہ جن میں سپرنگ لگے ہوتے تھے
آپ چاہے جتنا لمبا سفر کر لیں تھکان کا احساس نہیں ہوتا
مرسیڈیز کا یہ S Class کا سفر آج بھی جاری ہے
جو بہت سے جدید فنکشن کے ساتھ آرہا ہے
لیکن اسکی ایک اپنی ہی کلاس ہے ۔

17/10/2026

Mercedes Benz W124....
لیجنڈری کار سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مرسیڈیز کی بہترین کار جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ❤️

17/10/2026

Mercedes Benz W123..
لیجنڈری کار سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مرسیڈیز کی بہترین کار جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ❤️

16/10/2026

مری میں جنوری 2022 میں آنے والا برفانی طوفان ایک بڑا موسمی اور ٹریفک کا سانحہ تھا، جو 7 جنوری 2022 کو ہوا تھا یہ ویڈیو اس دن کی ہے جب ہم شدید طوفان کی وجہ سے راستے ہی سے واپس آگئے تھے
اس شدید برفانی طوفان میں 22 افراد جانبحق ہوئے تھے جس میں 10 بچے بھی شامل تھے

* اموات کی وجوہات: شدید سردی کے باعث جسم کا درجۂ حرارت خطرناک حد تک گر جانا (ہائپوتھرمیا) اور گاڑیوں میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس بھر جانے سے اموات ہوئیں۔ برف سے گاڑیوں کے ایگزاسٹ پائپ بند ہو گئے تھے، جبکہ ہیٹر چلنے کی وجہ سے زہریلی گیس گاڑیوں کے اندر جمع ہوتی رہی۔

* ٹریفک کا غیر معمولی دباؤ: مری میں 157,000 سے زیادہ گاڑیاں داخل ہوئیں، جبکہ وہاں تقریباً 35,000 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش تھی۔

* موسمی حالات: غیر معمولی شدید برف باری کے دوران چند ہی گھنٹوں میں تقریباً 4 سے 5 فٹ (1.2 سے 1.5 میٹر) برف پڑی، جبکہ درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے رہا۔

یہ سانحہ ایک اہم سبق ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری، ٹریفک کی بے ہنگم آمدورفت اور بروقت انتظامات کی کمی انسانی جانوں کے لیے کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

16/10/2026

Mercedes Benz..
مرسیڈیز بینز کا شاہکار ماڈل
جو آج بھی مقبول ہے W126 کے نام سے جانے جانے والی کار جسکی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے جسکی پائیداری اور آرادم سفر کا کوئی مقابلہ نہیں واقعی ایک شاہکار ماڈل ۔

Address

Islamabad

Telephone

+923331005636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ridwan Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ridwan Sultan:

Shortcuts

Share

Category