13/08/2026
🇵🇰 آزادی کا جشن، وطن سے محبت کا عہد 🇵🇰
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری آن ہے۔
سبز ہلالی پرچم رہے ہمیشہ سربلند،
میرا پاکستان رہے تا قیامت زندہ و پائندہ۔ 🇵🇰
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، محفوظ اور خوشحال رکھے۔ آمین۔ 🤲
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 💚
Earth Properties — We Are Life Changers