Heart Hacker

Call Directions Contact the business

Heart Hacker Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heart Hacker, Gilgit.

19/09/2026

PPP🇱🇾✌🏻

طاقت کے نشے میں دوسروں کو دبانے والے یہ نہ بھولیں کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے، کل حساب ...
24/08/2026

طاقت کے نشے میں دوسروں کو دبانے والے یہ نہ بھولیں کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے، کل حساب بھی دینا پڑ سکتا ہے


"کشمیر صرف ایک خطہ نہیں ایک احساس ہے برف پوش پہاڑوں خوبصورت وادیوں اور معصوم لوگوں کی سرزمین دعا ہے کہ کشمیر میں ہمیشہ ا...
23/08/2026

"کشمیر صرف ایک خطہ نہیں ایک احساس ہے برف پوش پہاڑوں خوبصورت وادیوں اور معصوم لوگوں کی سرزمین دعا ہے کہ کشمیر میں ہمیشہ امن خوشحالی اور محبت کا سورج طلوع ہو اور ہر کشمیری کے چہرے پر مسکراہٹ ہو کشمیر امن کا حق دار ہے❤️🕊️

01/08/2026

اسلام اباد راولپنڈی میں کشمیر کے کتنے بھی بہن بھائی ہیں ان سب کو احتیاط کرنا چاہیے صبح سات بجے ہاسٹل میں پولیس والے چیک کر رہے تھے

دکھ جدائی اور آزمائشیں زندگی کا حصہ ہیں مگر یہی لمحے انسان کے کردار صبر اور حوصلے کی اصل پہچان بنتے ہیں جو لوگ اپنے اصول...
01/08/2026

دکھ جدائی اور آزمائشیں زندگی کا حصہ ہیں مگر یہی لمحے انسان کے کردار صبر اور حوصلے کی اصل پہچان بنتے ہیں جو لوگ اپنے اصولوں اور اپنے ضمیر کے مطابق جینے کی کوشش کرتے ہیں انہیں اکثر سخت امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے ایسے وقت میں اپنے پیاروں کی جدائی، بے شمار قربانیاں اور ناقابلِ بیان دکھ دل کو توڑ دیتے ہیں، لیکن یہی صبر انسان کو مضبوط بھی بناتا ہے
کسی بھی معاشرے میں جب بے گناہ انسان خواہ وہ عورتیں ہوں، بچے نوجوان یا بزرگ، تکلیف اور خوف کا شکار ہوں تو یہ پوری انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے ہر جان قیمتی ہے ہر آنسو کی اپنی قیمت ہے، اور ہر انسان کو عزت تحفظ اور انصاف کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے
ایسے حالات میں ہماری سب سے بڑی طاقت نفرت نہیں بلکہ صبر، استقامت ہمدردی اور انصاف پر قائم رہنا ہے مشکلات چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے مضبوط قومیں وہی ہوتی ہیں جو دکھوں کے باوجود اپنے اخلاق، اپنے حوصلے اور اپنی انسانیت کو زندہ رکھتی ہیں۔
آئیے دعا کریں کہ ہر مظلوم کو انصاف ہر غمزدہ کو سکون ہر بچھڑے ہوئے خاندان کو صبر، اور دنیا کو امن نصیب ہو ہمارا حوصلہ ہماری طاقت ہے ہمارا کردار ہماری پہچان ہے اور انسانیت انصاف اور امن کے ساتھ کھڑا رہنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔

میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینے معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے دودھ لینے گئی اس کی ماں کو د...
28/07/2026

میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینے معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے دودھ لینے گئی اس کی ماں کو دکان کے اندر گولیوں سے مار دیا اب اس کو ماں کا سہارا کون دے گا؟💔😭

28/07/2026

میرپور 💔

27/07/2026

😭

27/07/2026

Address

Gilgit

Telephone

+923488206465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart Hacker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Heart Hacker:

Shortcuts

Share