A.K rises

A.K rises امن۔ ۔ انصاف ۔۔ ❤️ده مظلوم ملت اواز ❤️❤️

27/08/2026
یاد رکھیں: جب پشتون متفق ہوگا، وہ دن فیصلہ کن ہوگا۔ یہ محض کوئی دھمکی نہیں، بلکہ تاریخ کا سبق ہے۔ پشتون جب اٹھتا ہے تو ا...
10/06/2026

یاد رکھیں: جب پشتون متفق ہوگا، وہ دن فیصلہ کن ہوگا۔ یہ محض کوئی دھمکی نہیں، بلکہ تاریخ کا سبق ہے۔ پشتون جب اٹھتا ہے تو اپنے ہر نقصان، ہر آنسو اور ہر چھینے گئے حق کا حساب مانگتا ہے۔ ایک ایک قطرے سے لے کر اپنی زمین کے وسائل تک،
پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) نے شروع دن سے یہی کوشش کی ہے کہ بکھری ہوئی آوازوں کو اکٹھا کیا جائے، ایک شعور دیا جائے، ایک راستہ دیا جائے۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب یہی منتشر آوازیں ایک طاقت بنیں گی، ایک اتحاد میں بدلیں گی۔
اور جب وہ دن آئے گا، تو جواب بھی ایسا ہوگا جو تاریخ میں لکھا جائے گا ، ایک ایسا جواب جو انصاف، حق اور عوامی طاقت کی بنیاد پر ہوگا۔ یہی وہ راستہ ہے جسے روکنے کے بجائے سمجھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ قوموں کو ہمیشہ کے لیے دبایا نہیں جا سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افغانستان کے صوبہ خوست کے ضلع سپیرہ میں پاکستانی حملے کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک ایسی پالیسی کا تسلسل جس میں پشتون ہمیشہ نشانہ بنتا آیا ہے۔ ڈیورنڈ لائن کے اس پار ہو یا اُس پار، پشتون کبھی دہشتگردی کے نام پر، کبھی سکیورٹی کے نام پر، اور کبھی سرحدی پالیسیوں کے نام پر ، مگر نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلا، پشتونوں کا جنازہ۔
پاکستانی ریاست کی پالیسیوں میں یہ تضاد اب چھپا ہوا نہیں رہا۔ ایک طرف پشتون علاقوں کو جنگ کا میدان بنایا جاتا ہے، دوسری طرف انہی لوگوں سے وفاداری کے تقاضے کیے جاتے ہیں۔
لر ہو یا بر، پشتونوں نے صرف نقصان اٹھایا ہے۔ گھروں سے بے دخلی، ماورائے عدالت واقعات، مسلسل خوف، اور وسائل پر بھی قبضہ یہ سب اتفاق نہیں ہے۔ یہ ایک واضح طرزِ عمل ہے جس نے پشتون علاقوں کو کمزور رکھا، تاکہ ان پر کنٹرول آسان رہے۔ معدنی وسائل سے مالا مال زمین، مگر وہاں کے لوگوں کے ہاتھ خالی ہے۔
کب تک پشتون صرف لاشیں اٹھائیں گے اور خاموش رہیں گے؟

08/06/2026

بہت دیر کر دی، کوٹلی، میرپور، ڈڈیال، باغ اور مظفرآباد والو، راولاکوٹ اجڑ گیا۔
🍁😭

عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی کال کو کچلنے کے لیے ماچھی منیر نے آئی ایس آئی بریگیڈیئر فائق کے حکم پر 5 ہزار رینجرز سمیت ...
07/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی کال کو کچلنے کے لیے ماچھی منیر نے آئی ایس آئی بریگیڈیئر فائق کے حکم پر 5 ہزار رینجرز سمیت 14 ہزار پولیس اہلکاروں کی ایک فورس گلگت بلتستان اور کشمیر بھیجی ہے۔
علاوہ ازیں گلگت بلتستان میں بریگیڈئیر فائق کے حکم پہ ہی انٹرنیٹ سروس 12 جون تک معطل کر دی گئ ہے
آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی غیور و بہادر قوم سے گزارش ہے کہ تمھارے پاس بنگلہ دیش کی پتلونیں اتار کہ ننگا کرنے کی تاریخ دہرانے کا سنہری موقع ہے
تعداد 19000 ہے لیکن دوسری بڑی تاریخ دہرا سکتے ہو
یقین جانو یہ پلید فوج امن، آئین اور قانون کی زبان نہیں سمجھتی یہ صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں اور ویسے بھی کشمیریوں کے پاس ازمودہ ہتھیار کشمیر کی پہچان تمبر کا ڈنڈا موجود ہے بریگیڈئیر فائق سمیت چڑھا دو سب کے پچھواڑے میں یہی انکا علاج ہے

یاد رکھیں ایسے مواقع بار بار نہیں ملتے،
اپنے اپنے ڈنڈوں کو تیل دے کر آزمائیں،
ڈریں نہیں، انہوں نے کبھی بھی سامنے سے مقابلہ نہیں دیکھا۔
ان شاءاللہ اگر عوام نے اتفاق کیا تو یہ پتلونیں کیا اپنے جوتے بھی چھوڑ کر بھاگیں گے۔
اب کوئی سوچے کہ صرف الیکشن ہی ہو رہا ہے، کسی دشمن نے حملہ تو نہیں کیا کہ اتنی فورس لیکر گلگت بلتستان میں یہ آرمی داخل ہو رہی ہے۔
سیدھی سی بات ہے کہ الیکشن چوری کرنے کا مکمل پلان بنایا گیا ہے۔
سوچ لو پاکستانیو اگر یہ الیکشن انہوں نے چوری کر لیا، تو اگلے پانچ سالوں تک جو حال یہ تمہارا کریں گے۔
تم لوگ سوچ بھی نہیں سکتے۔اور میں پشتون بھائیوں سے بھی گزارش کرتا ہوں اس کے ساتھ ہو جاؤ

Address

�� Khyber ��
Peshawar
دهمظلومملتاواز��

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.K rises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby realtors & realty services