Hafiz Ghulamullah

Call Contact the business

Hafiz Ghulamullah دین اسلام کی صحیح تعلیمات ، قرآنی پیغامات اور اصلاح معاشرہ کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم

26/10/2026

الحمد للّٰہ بیری کا جنگلی شہد
آل پاکستان ہوم ڈیلیوری
واٹس ایپ
03037813292

24/10/2026

الحمد للّٰہ
چیری کا جنگلی شہد
آل پاکستان ہوم ڈیلیوری
ہر طرح کی 100 فیصد گارنٹی
واٹس ایپ
03037813292

14/10/2026

الحمد للّٰہ
بیری کا جنگلی شہد
چھتے سمیت اور صاف کیا ہوا مناسب ریٹ میں حاصل کریں
100 فیصد گارنٹی
پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی
ہول سیل اور پرچون ریٹ پر حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03037813292
شاکر
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
مرکزِ شہدا

04/06/2026

پیرچناسی مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان 💓💚 خوبصورت پاکستان #کشمیر #مظفرآباد #پیرچناسی #پاکستانی

03/06/2026

کھیتر بٹناڑہ کشمیر 💓
خطرناک پہاڑی راستے پر موٹر سائیکل سواری
#مظفراباد #کشمیر #پاکستان

02/06/2026

جون میں دسمبر
گرمی میں سردی
خدا کی قدرت
پیرچناسی مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان
#کشمیر #پیرچناسی #مظفراباد

01/06/2026

کشمیر 💓
#کشمیر

30/05/2026

ایبٹ آباد ہزارہ نتھیاگلی لالہ زار
#نتھیاگلی #کشمیر #ایبٹ

30/05/2026

گلیات حسین منظر
حسیں اک دل نشیں کہانی
حسیں دستور حق کا بانی

حسین عباس کا سراپا
حسین اکبر کی نوجوانی

حسیں کردار اہل ایماں
حسین معیار دندگانی

حسین قاسم کی کمنمائی
حسین اصغر کی بے زبانی

حسین دجلہ کا خشک ساحل
حسین صحرا کی بیکرانی

حسین دل ہے حسین جاں ہے
حسین ذہنوں کا آسماں ہے

اٹھا رہا ہے جو لاش اکبر
حسیں بوڑھا نہیں جواں ہے

حسیں تنہا تھا کربلا میں
حسین کا ذکر چارسو ہے

فرات کی نبض رک گئی ہے
حسین مصروف گفتگو ہے

حہاں گلابوں سے بھر گیا ہے
حسین شاہد لہو لہو ہے

صحابہ کی انجمن سے پوچھو
حسین پیغمبر کا ہوبہو ہے


حافظ فراز احمد ہزاروی

Address

Doha
Doha

Telephone

+923474676401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ghulamullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Ghulamullah:

Shortcuts

Share

Category