Aish Builders And Real Estate

Aish Builders And Real Estate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aish Builders And Real Estate, Real Estate, Aisha Ageel Plaza First Floor Office # 2 near Chowrangi Quetta, Quetta.

06/10/2026

Quetta

ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ کے اونر یحییٰ عمر کے جناح ٹاؤن آفس میں نیشنل پارٹی کے رہنما ممبر قومی اسمبلی ایم این اے پھلین ...
03/10/2026

ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ کے اونر یحییٰ عمر کے جناح ٹاؤن آفس میں نیشنل پارٹی کے رہنما ممبر قومی اسمبلی ایم این اے پھلین بلوچ کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایش بلڈر کے آفس میں امد جسمیں نیشنل پارٹی کے رہنما اور چیئر مین میونسپل کمیٹی نال حاجی احمد نواز بلوچ، نیشنل پارٹی کی مرکزی مرکزی کمیٹی کے رکن و جنرل سیکریٹری ضلع کوئٹہ حاجی عبدالصمد بلوچ ممبر ورکنگ کمیٹی ظفر بلوچ،محمد یاسین رند اور ظمیر بلوچ اور دیگر شامل تھے۔ اس موقعے پر سماجی و سیاسی شخصیت موسی جان خلجی، اور پروفیسر طارق بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے۔ دوران ملاقات بلوچی حال احوال اور مہمانوں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں باہمی گفتگو ہوئی۔ اور ایک دوسرے کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔جبکہ مختلف سماجی امور پر باہمی دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔
ملاقات کے اختتام پر یحییٰ عمر نے معزز مہمانوں کی آمد پر انکا دل سے شکریہ ادا کیا اور اپنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

02/10/2026
26/09/2026

Address

Aisha Ageel Plaza First Floor Office# 2 Near Chowrangi Quetta
Quetta
JINNAHTOWN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aish Builders And Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category