Gulf Heights

Website

Gulf Heights Gulf Heights Peshawar: Luxury living with shops, apartments, dining, mosque & 24/7 security.

21/10/2026

✨ Voice of Malakand Pir Ataullah Peer Ahmad shah Awais Nizam

07/10/2026
28/09/2026

🏗️ الحمدللہ! Gulf Heights Peshawar — Construction Progress 🏢

الحمدللہ، Gulf Heights کی پانچویں منزل کے کالمز کا Concrete Work کامیابی سے جارې ہے۔ 🤲

یہ ہمارے پروجیکٹ کی تعمیر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ ان شاء اللہ تعمیراتی کام اسی رفتار اور معیار کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا۔ 💪

📍 Location: Canal Road, University Town, Peshawar
🏢 Project: Gulf Heights Peshawar
🏗️ Project by Pak Gulf Marketing & Developers

اپنے مستقبل کی سرمایہ کاری کے لیے Gulf Heights کو ضرور وزٹ کریں۔

Pir Ataullah Saif Group Shah Nawaz Sherazi Voice of Malakand Jebran Khan Gul Tayaz Khan Mwt Naqib Wazir

01/09/2026

🌧️ راولپنڈی میں شدید بارش اور سیلابی صورتحال ⚠️

آج صبح راولپنڈی میں ہونے والی شدید بارش کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ 🌊

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ندی نالوں اور زیرِ آب سڑکوں سے دور رہیں اور بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ 🙏

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر قسم کی مشکل اور نقصان سے محفوظ فرمائے۔ آمین 🤲

#احتیاط #راولپنڈی #بارش #سیلاب

26/08/2026

🌙✨ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙

تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ باسعادت حضرت محمد ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت اپنے دلوں میں قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

وما أرسلناك إلا رحمةً للعالمين ﷺ

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulf Heights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share