Marham Naturals

Call Directions

Marham Naturals Marham Naturals — Qudrati Jari bootiyon say tayar karda 100% natural pain relief oil

16/10/2026

"MARHAM Naturals Pure Essential Massage Oil! 🌿✨ 100% natural herbal formula for daily wellness.

​100% qudrati aur organic ajzaa say tayar karda.

​Qudrat ki taqat say dard par qaboo paayein. 💚

​Order kay liye abhi rabta karein:
​WhatsApp: 0312-6890373

​Direct Message: Hamain Facebook par inbox karein!
​

​

09/10/2026

*❤️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم❤️*

*❤️اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🤝*
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💓*

❤️ *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*❤️

05/10/2026

Happy Teachers’ Day 🌿📚

جو استاد ہمیں علم دیتے ہیں، وہ صرف سبق نہیں سکھاتے بلکہ ہماری زندگی کو بہتر راستہ بھی دکھاتے ہیں۔ ❤️

مرہم کی جانب سے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو سلام!
آپ کی محنت، صبر اور رہنمائی ہمارے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ ✨

استاد کی قدر کریں، کیونکہ وہ زندگی بدلتے ہیں۔

#مرہم #استاد

30/09/2026

درد سے آرام کی قدرتی طاقت 🌿

جوڑوں، گھٹنوں اور کمر کے درد میں آرام کے لیے
مرہم — پین ریلیف آئل

قدرتی اجزاء سے تیار کردہ، آپ کی روزمرہ زندگی میں آرام اور آسانی کے لیے۔ ❤️

درد کم، حرکت آسان — زندگی خوشگوار!

📩 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

#مرہم

27/09/2026

نماز میں تکلیف… مگر عبادت سے محبت وہی ❤️

جب گھٹنوں اور جوڑوں کا درد سجدے اور نماز کی ادائیگی کو مشکل بنا دے، تو ہر قدم بھاری محسوس ہوتا ہے۔

مرہم — پین ریلیف آئل
قدرتی اجزاء کے ساتھ جوڑوں، گھٹنوں اور کمر کے درد میں آرام کے لیے۔

درد کم، حرکت میں آسانی — تاکہ زندگی کے خوبصورت لمحات آسان رہیں۔ 🌿

اپنی ماں، والدین اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔ ❤️

#مرہم

Address

Multan
59300

Telephone

+923006890373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marham Naturals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share