Property Solutions Multan

Call

Property Solutions Multan this page is helpful for you to purchase or selling of your house

DHA MULTAN SECTOR V 8 MARLA PLOT DEMAND 50 lacs cash 03077997943❤️❤️❤️ ゚
28/08/2026

DHA MULTAN
SECTOR V
8 MARLA PLOT
DEMAND 50 lacs cash
03077997943
❤️❤️❤️
゚

ڈی ایچ اے ملتان سیکٹر V  میں آٹھ مرلہ کا خوبصورت پلاٹ برائے فروخت ہے،کیش پر 52 لاکھ روپے ڈیمانڈ ہے 😊😊03077997943 ゚
16/08/2026

ڈی ایچ اے ملتان سیکٹر V میں آٹھ مرلہ کا خوبصورت پلاٹ برائے فروخت ہے،
کیش پر 52 لاکھ روپے ڈیمانڈ ہے 😊😊
03077997943
゚

پانچ مرلہ ڈبل سٹوری سیکنڈ ہینڈ کارنر گھر جوئیہ ٹاؤن ، خان ویلج کی بیک سائیڈ ایریا میں واقع ہے ، جس کی اکاموڈیشن ڈیٹیل کچ...
15/07/2026

پانچ مرلہ ڈبل سٹوری سیکنڈ ہینڈ کارنر گھر جوئیہ ٹاؤن ، خان ویلج کی بیک سائیڈ ایریا میں واقع ہے ، جس کی اکاموڈیشن ڈیٹیل کچھ یوں ہے
ایک بیڈ روم ، ٹی وی لائونج ، ڈرائنگ روم ، کچن ، واشنگ ایریا اور بڑی گاڑی کا پورچ نیچے ہے جبکہ دو بیڈ اور ٹی وی لائونج ، برآمدہ اور صحن، دو واش رومز اوپر والے پورشن میں ہیں جبکہ چھوٹی گاڑی کا گیراج بھی ہے
ڈیمانڈ 90 لاکھ روپے 😊
03077997943
゚

پانچ مرلہ رہائشی سنگل سٹوری جس میں دو بیڈ روم ، ڈرائنگ روم ، ٹی وی لائونج ، بڑی گاڑی کا گیراج ، کچن ، واشنگ ایریا اور سی...
15/07/2026

پانچ مرلہ رہائشی سنگل سٹوری جس میں دو بیڈ روم ، ڈرائنگ روم ، ٹی وی لائونج ، بڑی گاڑی کا گیراج ، کچن ، واشنگ ایریا اور سیڑھیاں شامل ہیں ، فنشنگ کے آخری مراحل میں دو گھر ایک دوسرے سے متصل برائے فروخت ہیں 😊 اٹیچڈ واش رومز کے ساتھ
ڈیمانڈ فی گھر 85 لاکھ روپے
لوکیشن نزد نانڈلہ چوک غوث الاعظم روڈ ملتان
03077997943
゚

تین مرلہ کے دو اور ساڑھے تین مرلہ کا ایک ، کل تین متصل گھر برائے فروخت ہیں 😊 گرے سٹرکچر کا کام چل رہا ہے اور کچھ دن میں ...
15/07/2026

تین مرلہ کے دو اور ساڑھے تین مرلہ کا ایک ، کل تین متصل گھر برائے فروخت ہیں 😊 گرے سٹرکچر کا کام چل رہا ہے اور کچھ دن میں مکمل ہو جائے گا 💕
گرے سٹرکچر میں ڈیمانڈ تینوں گھروں کی 125 لاکھ روپے
فنشنگ کے بعد 160 لاکھ روپے تینوں گھروں کا ،
ایک ایک گھر کا الگ الگ سودا بھی ہو سکتا ہے❤️
ایک بیڈ روم ، ڈرائنگ روم ، ٹی وی لاؤئج ، کار پورچ ، کچن ، واشنگ ایریا اور سیڑھیوں پر ہر گھر مشتمل ہے
لوکیشن ۔۔۔ نزد نانڈلہ چوک ، غوث الاعظم روڈ ملتان ، گلی پچیس فٹ چوڑی ہے اور پختہ ہے
03077997943

゚

چار مرلہ ڈبل سٹوری برینڈ نیو گھر ، جسٹس حمید کالونی ملتان میں نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی کے قریب ترین برائے فروخت ہے ، گھر ...
09/07/2026

چار مرلہ ڈبل سٹوری برینڈ نیو گھر ، جسٹس حمید کالونی ملتان میں نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی کے قریب ترین برائے فروخت ہے ، گھر فنشنگ کے آخری مراحل میں ہے ، ڈاکٹرز کے لیے یا نشتر ہسپتال کے ملازمین کے لیے مناسب ہے
تین بیڈ اٹیچڈ باتھ کے ساتھ ، ڈبل ٹی وی لاؤئنج ، ڈبل کچن

Whatsapp or call
💕💕💕
03077997943

゚

رائل آرچرڈ ملتان میں پانچ مرلہ ڈبل سٹوری کوٹھی برائے فروخت ہے جس کی ڈیمانڈ 2.1 کروڑ روپے ہے  ゚
23/06/2026

رائل آرچرڈ ملتان میں پانچ مرلہ ڈبل سٹوری کوٹھی برائے فروخت ہے جس کی ڈیمانڈ 2.1 کروڑ روپے ہے
゚

Address

4 Number Chungi
Multan
60000

Telephone

+923077997943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Solutions Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category