misha's vlog

misha's vlog love � yourself loudly choose your happines anyway ��

11/10/2026
10/10/2026
30/09/2026

📢📣Be aware Assignment work Scammer 📢⁉️‼️❗ہوشیار رہیے اپ کو اسسائنمنٹ ورک کے بہانے اپ سے پیسے لوٹے جا رہے ہیں ہر نوجوان ا...
20/09/2026

📢📣Be aware
Assignment work
Scammer 📢⁉️‼️❗
ہوشیار رہیے اپ کو اسسائنمنٹ ورک کے بہانے اپ سے پیسے لوٹے جا رہے ہیں ہر نوجوان اپنے پیسے اندھا دودھ اسسائنمنٹ ورک میں لگا کر بعد میں پچھتاتا ہے تو اپ اس اگر کے کوئی اس پوسٹ کی وجہ سے بچ جائے تو اس سے بڑھ کر خوشی والی بات کوئی نہیں یہ پورے گینگ اج کل سارے اسسائنمنٹ ورک کے پیچھے لگا کر ان سب سے پیسے لیے جا رہے ہیں اور تقریبا اماؤنٹ 25 س پانچ ہزار اتنی مانگی جاتی ہے اور اتنی مانگ کر اس پر اکتفا نہیں کیا جاتا بلکہ ڈھٹائی کی حد دیکھیے اپ اپ کو سیلری اپ کی سٹک قرار دے کر اپ سے نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کی فرمائش کی جاتی ہے اور اس کے لیے اپ سے اور پیسے مانگنے جاتے ہیں تو ہوشیار رہی ہے اپنے پیسے بچائیے سکون والی زندگی گزاری ہے اپ کا پیسہ حرام کا پیسہ نہیں ہے اپ نے ان لوگوں کو دینے کے لیے نہیں کمایا

20/09/2026

These people are fraud
Kindly be aware 🙏🏻
ہوشیار یہ اپ لوگوں سے اسسائنمنٹ کے نام پر بعد میں پیسہ وصول کرتے ہیں اپ سے لکھواتے بھی ہیں اپ سے پیسہ بھی لیتے ہیں اور اپ کو سیلری کے نام پر سٹک کر کے اپ سے اور ڈیمانڈ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم اپ کو پرسنل پیسے دیں گے ایسا کچھ نہیں ہوتا یہ لوگ فراڈ ہیں ان کا پورا گینگ ہے

Address

.. . .
Layyah
9999999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when misha's vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category