DHA Gujranwala Chapter

Call Website Contact the business

DHA Gujranwala Chapter Property consultant with 10 years of solid experience. For all your property related queries call me @ (+923104003327,+923214003327)

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ لایا ہے آپ کے لیے شاندار کیج کرکٹ ٹورنامنٹ!🥇 ونر ٹیم: 100,000 روپے🥈 رنر آپ ٹیم: 50,000 روپے⭐ پلیئر ...
21/10/2026

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ لایا ہے آپ کے لیے شاندار کیج کرکٹ ٹورنامنٹ!
🥇 ونر ٹیم: 100,000 روپے
🥈 رنر آپ ٹیم: 50,000 روپے
⭐ پلیئر آف دی میچ: 3,000 روپے
🎯 ٹورنامنٹ کے بہترین بولر: 10,000 روپے
🏏 ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر: 10,000 روپے
ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط:
رجسٹریشن فیس: 10,000 روپے (جو ناقابلِ واپسی ہوگی)
ٹورنامنٹ فارمیٹ: کل 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 4 پولز میں تقسیم کیا جائے گا۔
اسکواڈ: ہر ٹیم میں 11 کھلاڑی ہوں گے، جن میں سے 8 کھلاڑی فیلڈنگ کریں گے۔
تمام ٹیموں کے لیے مکمل کرکٹ کٹ پہننا لازمی ہوگا۔
وقت کی پابندی لازمی ہے
امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
اور وٹہ یا گٹ بال پر مکمل پابندی ہوگی۔
لڑائی جھگڑا کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا جائے گا۔
📞 رابطہ اور رجسٹریشن کے لیے:

12/09/2026

SMART BALLOT | SEPTEMBER 17, 2026
DHA Gujranwala proudly announces the Smart Ballot on September 17, 2026—another significant milestone in our journey of progress, commitment, and trust.
With 2016 liabilities cleared, DHA Gujranwala continues to move beyond expectations, honouring its commitments, delivering on its promises, and creating new milestones for our valued members.
Smart Ballot — A New Chapter of Progress & Possibilities.

!رچنا ولاز کے رہائشیوں کے لیے خوشخبریڈی ایچ اے گوجرانوالہ کی جانب سے رچنا ولاز کے رہائشیوں کے لیے گھروں کی تزئین و آرائش...
24/08/2026

!رچنا ولاز کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری
ڈی ایچ اے گوجرانوالہ کی جانب سے رچنا ولاز کے رہائشیوں کے لیے گھروں کی تزئین و آرائش اور دیگر رہائشی سہولیات کے حوالے سے متعدد اہم سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔
اب مالکان مقررہ ضوابط کے مطابق اپنے گھروں میں مختلف
منظور شدہ کام کروا سکتے ہیں۔

16/07/2026

Address

2-A First Floor Dha Phase-6 Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHA Gujranwala Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DHA Gujranwala Chapter:

Shortcuts

Share