Haideri yam

Website

Haideri yam ya Ali madad moula Ali madad

13/08/2026

حیدر کہ دشمنوں کو بھی حیدر کی آس تھی
مرحب کے خوف سے کوئ اگے نہیں بڑھا

01/07/2026

علم سے ہے پریشان یزیدی اب تک
مت کرو عباس کی تلوار کا ذکر ایک

اگر تلوار کو میدان میں آنے کی اجازت ملتی، تو تاریخ لکھتی، قیامت کیا ہوتی۔

30/06/2026
11/06/2026

بہلول نے سارے زمانے کو ہی بتایا ہے
عشق علی ہو تو زمانے کی کیا ضرورت

03/06/2026

ہم شیعوں کی سب سے بڑی عید
آرہی ہے یعنی عید غدیر آرہی ہے

17/05/2026

اشہد ان علی ان ولی اللہ اشہد ان علی ان حجۃ اللہ

15/05/2026

Sakhi jan

14/05/2026

علیؑ کا عشق مقدر سنوار دیتا ہے،
علیؑ کا نام دلوں کو قرار دیتا ہے۔"

13/05/2026

نوح کی کشتی کی طرح ہےعشق علی
سوار ہو جاؤ اس میں نجات پاؤ گے

Address

Handu Road Kaccha Paha
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haideri yam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category