24/10/2026
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ہم کنکریٹ اور سریے کے اس کام میں کراس سریا (Cross Reinforcement) کیوں لگا رہے ہیں اور اسے کس جگہ پر لگایا جاتا ہے؟ 🤔
اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇
آئیے، تعمیراتی علم کو ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کریں اور سیکھیں! 💯
SABCON
Civil | Renovation | Demolition