13/08/2026
*عمر اسلامک اکیڈمی - سہ ماہی امتحان 2026* 📖🏫
> 📢 *سہ ماہی امتحان 2026 کا اعلان* 📢
>
> *بحمداللہ عمر اسلامک اکیڈمی* میں حفظ و ناظرہ کے طلباء کا *سہ ماہی امتحان* منعقد کیا جا رہا ہے۔
>
> *ممتحن:*
> مفتی محمد شاہزیب رضا صاحب
>
> *بانی و مہتمم اعلیٰ عمر اسلامک اکیڈمی:*
> مفتی محمد عمر علی نعیمی حنفی قادری 💞
چیئرمین کراچی ڈویژن کراچی مذہبی امور 💝 💖 🌹
صدر علماء بورڈ پاکستان سنی تحریک اورنگی 👌 👌 💓
>
> یہ امتحان ہمارے بچوں کی دینی تعلیم اور قرآن سے وابستگی کا عملی مظاہرہ ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
>
> *رابطہ:* 03152609206
> *پتہ:* مکان نمبر 191/192، قائم خانی کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی
>
> `دین کی روشنی زندگی کی بہتری` 🌙
>
>
>
>
>
>