15/10/2026
📢 بحریہ ٹاؤن کراچی — Developed Plots قبضہ اپڈیٹ
بحریہ ٹاؤن کراچی انتظامیہ کی جانب سے Developed Plots کے مالکان کے لیے اہم اعلان!
جن پلاٹ مالکان نے پوزیشن اور ری پلیسمنٹ کینسلیشن چارجز ادا نہیں کیے، ان کے پلاٹس Block for Cancellation کر دیے گئے ہیں۔
📅 آخری تاریخ: 19 اکتوبر 2026
تمام متعلقہ مالکان مقررہ تاریخ تک واجبات ادا کرکے اپنی فائل اَن بلاک کروائیں اور پلاٹ کا قبضہ حاصل کریں، بصورتِ دیگر پلاٹ کینسل کیا جا سکتا ہے۔
📌 نوٹ: اگر پلاٹ کا قبضہ پہلے ہی حاصل کر چکے ہیں تو بھی متعلقہ واجبات کی تصدیق ضرور کرلیں۔