Gilgit Jutial House sale Point

Gilgit Jutial House sale Point New Fully Furnished House and plots are available for sale in jutial area from Public chowk to Bus stand.

Rooms available Daily and Monthly at Alpine Pasture Guest House Gilgit city beside GB ASSEMBLY JUTIAL ON REASONABLE RATE...
13/10/2026

Rooms available Daily and Monthly at Alpine Pasture Guest House Gilgit city beside GB ASSEMBLY JUTIAL ON REASONABLE RATES

Old picture |• Gilgit Airport 1951
20/09/2026

Old picture |• Gilgit Airport 1951

20/09/2026

پلاٹ برائے فروخت لوکیشن جوٹیال اپیلیٹ کورٹ نزدہ مین حبیب بینک گلگت
رابطہ نمبر 03335333424

08/08/2025

جوٹیال گلگت اسمبلی کے بالمقابل ایک عدد بڑا مکان کرائے کے لیے دستیاب ہے۔
اس میں 16 کمرے اور 14 واش رومز ہیں۔ 12 گاڑیوں کے کھڑے کرنے کی جگہ بھی موجود ہے اور یہ مین روڈ پر واقع ہے۔
یہ جگہ دفتر کے لیے بہت موزوں ہے۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03335333424

عوام کو لوٹنے کا ایک نیا طریقہ خاص طور پہ گلگت کے لوگ شکار ہوے ہیں۔ پہلے کہتے ہیں ہم یو کے سے بات کر رہے اور آپ روم بک ک...
31/07/2023

عوام کو لوٹنے کا ایک نیا طریقہ خاص طور پہ گلگت کے لوگ شکار ہوے ہیں۔ پہلے کہتے ہیں ہم یو کے سے بات کر رہے اور آپ روم بک کرو ہم آن لائن پیسے بجھتے ہیں جب اکاؤنٹ نمبر دو تو تھوڑی دیر بعد نمبر پہ ایک جعلی میسج موصول ہوتا ہے حالاں ک آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی پیسے نہیں اتے۔ پھر کہتے یہ پیسے آپ ہمارے ڈرائیور جو اسلام آباد میں بیٹھا ہے اس کو جلدی بیجھ دو۔ اس طرح کا فراڈ گلگت والوں کے ساتھ عام ہوگیا ہے۔ گوورمنٹ اف گلگت/ حساس اداروں سے اپیل ہے اس قسم کے جعلسازوں کا پتہ لگاے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔ خیال رہے 8331 سے جو جعلی مسیج موصول ہوتا ہے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔

06/12/2021

گلگت میں سردیوں کو مات دینے کا واحد زریعہ

22/11/2021

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Jutial House sale Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category