Hb.butt3

Hb.butt3 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hb.butt3, Real Estate, navelty pull Street no 1 212 part 1, Faisalabad.

Difrent price
05/01/2024

Difrent price

الحمدللہ فیضان اساتذہ جاری و ساری ہے اور رب لم یزل کے فضل سے تشنگان علوم دینیہ تا قیامت اس فیضان سے اپنی پیاس بجھاتے رہی...
28/09/2023

الحمدللہ فیضان اساتذہ جاری و ساری ہے اور رب لم یزل کے فضل سے تشنگان علوم دینیہ تا قیامت اس فیضان سے اپنی پیاس بجھاتے رہیں گے۔
اپنے استاد کے بارے میں سکندراعظم کے کہے گے الفاظ
۔۔۔
’’ارسطو زندہ رہے گا تو ہزاروں سکندر تیار ہوجائینگے مگر ہزاروں سکندر مل کر ایک ارسطو کو جنم نہیں دے سکتے".
میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا ۔ جبکہ میرے استاد مجھے زمین سے آسمان پر لے گۓ ۔ میرا باپ باعث حیات ِ فانی ہے اور استاد موجب حیات جاوداں ۔ میرا باپ میرے جسم کی پرورش کرتا ہے اور استاد میری روح کی‘‘ ۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے اساتذہ کرام زیدمجدھم کو اپنی شایان شان جزاۓ خیر عطا فرمائیں (آمین)

محمدوقاص قاسم
عفا الله عنہ

Address

Navelty Pull Street No 1 212 Part 1
Faisalabad
123456789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hb.butt3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category