Syed Mir Rameez

Website

Syed Mir Rameez Syed Mir Rameez

21/08/2026

ایک افسر کا تبادلہ ہو گیا
چیچہ وطنی میں پھولوں کے گلدستے کا کاروبار عروج پر پہنچنے والا 😂

20/08/2026

آج الشفاء ہسپتال کے وہ ڈاکٹر انتہائی خوش نصیب اور خوش ہوں گے جو گریٹ سر عمران احمد خان نیازی صاحب کی ایک جھلک دیکھیں گے
اللہ تعالٰی عمران خان کو لمبی زندگی دے آمین ثم آمین

20/08/2026

Happy Birthday Great Man
Rai Aziz Ullah Khan ⭐
A former Member of the National Assembly (MNA) of Pakistan and former Chairman of the National Assembly Standing Committee on Sports, Culture, Tourism & Youth Affairs
رائے عزیز اللہ خان صاحب ایک انتہائی ملنسار، خوش اخلاق، نفیس اور شریف النفس انسان ہیں۔ ان کی شخصیت میں عاجزی، خلوص اور شائستگی نمایاں نظر آتی ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل، ثقافت، سیاحت و امور نوجوانان کے سابق چیئرمین کی حیثیت سے انہوں نے عوامی و سماجی حلقوں میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی۔

رائے عزیز اللہ خان صاحب کی سب سے خوبصورت خوبی یہ ہے کہ عہدہ اور مقام کبھی ان کے مزاج میں تکبر نہیں لایا۔ ہر شخص سے محبت، احترام اور خندہ پیشانی سے ملنا ان کی شخصیت کا خاص وصف ہے۔

اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ صحت، عزت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ ایسے نفیس اور بااخلاق انسان معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ 🌹

اللہ تعالٰی رائے عزیز اللہ خاں صاحب کو صحت و تندرستی ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائیں ہمیشہ خوش رکھے بہت سی خوشیاں دیکھائے آمین ثم آمین

موجودہ سرکار بہترین انداز سے عوام کی کھال اتار رہی ہے اور بچاری عوام شدید تکلیفیں برداشت کرتی جا رہی ہے۔ 😭ہمارا پاکستان ...
20/08/2026

موجودہ سرکار بہترین انداز سے عوام کی کھال اتار رہی ہے اور بچاری عوام شدید تکلیفیں برداشت کرتی جا رہی ہے۔ 😭
ہمارا پاکستان
پیارا پاکستان

السلامُ علیکم
20/08/2026

السلامُ علیکم

   Rai Hassan Nawaz Khan Aziz Ullah Khan RaiRai Muhammad Iqbal
19/08/2026



Rai Hassan Nawaz Khan
Aziz Ullah Khan Rai
Rai Muhammad Iqbal

18/04/2026

شہباز شریف صاحب پڑول کا ریٹ 200 روپے کم کر کے عوام پر یہ مہربانی کر دیں آپکا شکریہ

20/03/2026

Address

Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mir Rameez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share