Nizam Ullah Qazi Official

Call Contact the business

Nizam Ullah Qazi Official Post and video about everything

اظہارِ تشکر و دعائے مغفرت        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ دنوں ہمارے خاندان کے دو چشم وچرا...
04/10/2026

اظہارِ تشکر و دعائے مغفرت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ دنوں ہمارے خاندان کے دو چشم وچراغ ( میرے بڑے بھائ اور کزن) کی اچانک وفات (ایک روڈ حادثے میں شھادت) نے ہمیں ایک ایسے صدمے سے دوچار کر دیا جس کا دکھ الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
اس غم کی گھڑی میں جن عزیزوں، دوستوں، رشتہ داروں، علماءِ کرام اور تمام احباب نے ہمارے گھر تشریف لا کر تعزیت کی یا فون ، واٹس ایپ یا دیگر ذرائع سے تعزیتی پیغامات بھیجے، فیس بک پر دعائیہ کمنٹس کیے، یا کسی بھی انداز سے ہمارے غم میں شریک ہوئے، ہم دل کی گہرائیوں سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔
ہم آپ سب سے اپنے مرحوم بھائی کے لیے خصوصی دعا کی درخواست کرتے ہیں:
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمتِ کاملہ میں جگہ عطا فرمائےاورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

جزاکم اللہ خیراً وبارک اللہ فیکم۔

آپ سب کا خلوص اور دعائیں ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ تشکر رہیں گی۔

منجانب :
جملہ اھل خانہ و سوگواران

Allah de obahe Ameen 🤲
28/09/2026

Allah de obahe Ameen 🤲

  : Toru Road Opposite AWKUM Garden Campus Sheikh Malton Town Mardan
24/09/2026


: Toru Road Opposite AWKUM Garden Campus Sheikh Malton Town Mardan

سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کے مٹلٹان کے برف پوش پہاڑی علاقے میں کئی دن سے موجود ہونے کی اطلاع انتہائی افسوسناک اور تشویشنا...
29/08/2026

سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کے مٹلٹان کے برف پوش پہاڑی علاقے میں کئی دن سے موجود ہونے کی اطلاع انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ لواحقین اور اہلِ علاقہ کی اپیل پر وفاقی و صوبائی حکومتوں، ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ فوری طور پر تمام ضروری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کو بحفاظت وہاں سے نکال کر لواحقین تک پہنچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے جائیں۔
اے این پی بر سوات کے ذمہ داران بھی اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندان کو تنہا نہ چھوڑیں اور متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے اس انسانی مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
ہم بھی اس معاملے میں متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نیک کام میں سرخرو فرمائے اور سید علی شاہ کی جسدِ خاکی کو بحفاظت لواحقین تک پہنچانے میں آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔

🎓 Heartiest Congratulations to My Best Friend! 🎓Today, I am proud to congratulate my dear friend and roommate, Abdul Bai...
12/06/2026

🎓 Heartiest Congratulations to My Best Friend! 🎓
Today, I am proud to congratulate my dear friend and roommate, Abdul Bais Khan, on successfully completing his BS in Botany from Abdul Wali Khan University Mardan.
Your future is bright, and this is only the beginning of many greater accomplishments to come. 💐✨

انتقال پر ملال ضلع بونیر گاؤں تورورسکجنازہ آج رات 10بجے بمقام تورورسک مرکز کے قریب
02/06/2026

انتقال پر ملال
ضلع بونیر گاؤں تورورسک
جنازہ آج رات 10بجے بمقام تورورسک مرکز کے قریب

Eid Mubarak ❤
27/05/2026

Eid Mubarak ❤

A bright future beckons for students in Buner, full of promise and opportunity.
17/05/2026

A bright future beckons for students in Buner, full of promise and opportunity.

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔
17/05/2026

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

بونیر میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ نے عوام کو شدید پریشانی اور مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہر حلقے میں لوگ گھنٹوں بجلی بن...
16/05/2026

بونیر میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ نے عوام کو شدید پریشانی اور مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہر حلقے میں لوگ گھنٹوں بجلی بندش سے تنگ آچکے ہیں، کاروبار، تعلیم اور روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ Barrister Gohar Ali Khan اور بونیر سے منتخب تینوں ایم پی ایز اس سنگین مسئلے پر خاموش کیوں ہیں؟
عوام نے اپنے نمائندوں کو اس لیے منتخب کیا تھا کہ وہ ان کے مسائل اسمبلی اور متعلقہ اداروں تک پہنچائیں، لیکن بجلی کی اس بدترین لوڈ شیڈنگ پر خاموشی عوام کیلئے مزید مایوسی کا سبب بن رہی ہے۔
بونیر کے عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس ناروا لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
نوٹ: پانچ دن گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ۔

Address

Village Elai District Buner
Buner

Telephone

+923359456612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Ullah Qazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizam Ullah Qazi Official:

Shortcuts

Share

Category