ZafarTile Fixing076

Call Contact the business

ZafarTile Fixing076 ہمارے ہاں ٹائل ماربل اور گرینائٹ کا کام اور ان ہاؤس کنسکشن کا کام کیا جاتا ہے

Zafartilefixing
30/10/2026

Zafartilefixing

30/10/2026

الحمدللہ! لالہ موسیٰ پروجیکٹ میں آج گیراج کی خوبصورت ڈیزائننگ کے لیے ماربل کا کام شروع کروا دیا ہے۔ ان شاء اللہ بہترین فنشنگ کے ساتھ کام مکمل کریں گے۔ ❤️
ظفر ٹائل فکسنگ

الحمدللہ ❤️ اپنی پیاری ٹیم کے لیے میری طرف سے چھوٹا سا ٹولز کا تحفہ، کیونکہ میری کامیابی میری ٹیم کی محنت اور لگن سے ہے۔...
29/10/2026

الحمدللہ ❤️ اپنی پیاری ٹیم کے لیے میری طرف سے چھوٹا سا ٹولز کا تحفہ، کیونکہ میری کامیابی میری ٹیم کی محنت اور لگن سے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری ٹیم میں محبت، اتفاق اور ہمارے کام میں مزید برکت عطا فرمائے، آمین 🤲
ظفر ٹائل فکسنگ — اپنی ٹیم، اپنا فخر! ❤️�

29/10/2026

سرائے عالمگیر میں دو پیارے دوستوں سے ملاقات ❤️🤝
آپ دونوں کی محبت اور خلوص کا دل سے شکریہ، ہمیشہ خوش رہیں۔ ❤️ اللہ تعالیٰ آپ کی محبتوں میں مزید برکت عطا فرمائے، آمین۔ �

28/10/2026

ماشاءاللہ ❤️🤝 لالہ موسیٰ میں اچانک دوست رضوان بھائی سے ملاقات، یہی تو ہے سچی دوستی اور آپس کا پیار! اللہ تعالیٰ ہماری دوستی میشہ قائم رکھے، آمین۔ #

28/10/2026

الحمدللہ! لالہ موسیٰ پروجیکٹ کی ٹیم چھٹی کے بعد واپس پہنچ گئی، ان شاء اللہ باقی کام دوبارہ شروع ہوگا اور اپنی نگرانی میں بہترین معیار کے ساتھ مکمل کریں گے۔ 💪�

ماشاءاللہ ❤️الحمدللہ، عزت، محنت اور اللہ پر یقین ہی میری پہچان ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ عزت قائم رکھے اور رزق میں برکت عطا ...
28/10/2026

ماشاءاللہ ❤️
الحمدللہ، عزت، محنت اور اللہ پر یقین ہی میری پہچان ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ عزت قائم رکھے اور رزق میں برکت عطا فرمائے، آمین۔ �

28/10/2026
28/10/2026

نارو وال والے پروجیکٹ کا الحمدللہ فرنٹ ایلیویشن کا سارا سمجھا دیا ٹائل ورک

27/10/2026

الحمدللہ! نارووال پروجیکٹ میں کلائنٹ کو فرنٹ ایلیویشن کی ٹائل کی مضبوطی کاسیمپل لگا کر دکھا دیا، ماشاءاللہ۔ �

Address

Dubai
TILEFIXINGANDGRANITE

Telephone

+923014623076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZafarTile Fixing076 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZafarTile Fixing076:

Shortcuts

Share

Category